آنچل پلو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقیش کی جھالر جو (عموماً) دلھن کے بھاری جوڑے کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مقیش کی جھالر جو (عموماً) دلھن کے بھاری جوڑے کے دوپٹے یا دولھا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے۔